کھلا دروازہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مجازاً) عام راہ، جائز ذریعہ، ٹھیک، درست، صحیح اور بجا راستہ (چور دروازے کی ضد)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) عام راہ، جائز ذریعہ، ٹھیک، درست، صحیح اور بجا راستہ (چور دروازے کی ضد)۔